نو مولود

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ (بچہ) جو ابھی پیدا ہوا ہو، نیا تولد شدہ، جس کی ابھی ابھی ولادت ہوئی ہو، نوزائیدہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ (بچہ) جو ابھی پیدا ہوا ہو، نیا تولد شدہ، جس کی ابھی ابھی ولادت ہوئی ہو، نوزائیدہ۔